Fri. May 22nd, 2026

وسطی امریکا کے ملک ہنڈوراس میں فائرنگ 20 افراد ہلاک

news 1779464825 5436



news 1779464825 5436

(ویب ڈیسک)وسطی امریکا کے ملک ہنڈوراس کے شمالی علاقے میں کھیت میں فائرنگ سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔

مقامی حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد کھیت سے 20 لاشیں ملی ہیں، ہلاک افراد میں 15 مرد، 3 خواتین اور 2 کم عمر لوگ شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق واقعہ جمعرات کو پیش آیا، ابتدائی طور پر جائے وقوعہ پر پہنچنے میں مشکلات پیش آئیں کیونکہ مقتولین کے اہلخانہ لاشوں کو تحویل میں لینے کے لیے پہلے ہی وہاں پہنچ گئے تھے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ہفتہ ، اتوار کو کونسی بینک برانچزکھلی رہیں گی؟اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان !





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *