Sat. May 23rd, 2026

جنگ بندی کا معاہدہ؛ صدر ٹرمپ آج اتحادیوں اور پاکستانی قیادت کےساتھ کانفرنس کال کریں گے

news 1779561303 1197



news 1779561303 1197

(ویب ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلد   ٹرمپ ایران معاہدے پر اہم پیش رفت سے متعلق کانفرنس کال آج  کریں گے۔

 صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج ایران کے ساتھ مجوزہ معاہدے کے مسودے پر اہم مشاورت اور شئیرنگ کے لئے  پاکستان، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، قطر، اردن، ترکی اور مصر کے رہنماؤں کے ساتھ کانفرنس کال کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ٹرمپ خطے کی موجودہ صورتحال اور جاری مذاکرات پر ان ممالک کی رائے بھی لیں گے۔

صدر   ٹرمپ نے سی بی ایس نیوز کو انٹرویو میں  بتایا ہے کہ ثالث  امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ مذاکرات ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتر ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیئے:  ایران کے ساتھ معاہدے کے فریم ورک کی ڈرافٹنگ کو حتمی شکل دے رہے ہیں ، ایران  





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *