Thu. Mar 12th, 2026

6.2 شدت کا ہولناک زلزلہ

news 1754564821 8223



news 1754564821 8223

(ویب ڈیسک)تائیوان میں ہولناک زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،ریکٹر اسکیل پر شدت 6.2ریکارڈ کی گئی۔

مقامی سنٹرل ویدر ایڈمنسٹریشن (سی ڈبلیو اے ) کےمطابق زلزلے کی گہرائی 88.1 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے،تائیوان کے دارالحکومت تائی پےمیں بھی جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ،نہ ہی سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔تاہم آفٹرشاکس کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *