Mon. Mar 30th, 2026

وزیراعظم کا امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور قطر کے لوگوں سے یکجہتی اور حمایت کا اظہار

news 1757612317 4822


(24 نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہےکہ میں نے آج دوحہ کا دورہ کیا تاکہ 9 ستمبر کو دوحہ پر اسرائیل کے گھناؤنے حملے کے بعد اپنے پیارے بھائی امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور قطر کے پرعزم برادر لوگوں کے ساتھ پاکستان کی بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار کیا جا سکے۔

ایکس پر شئیر کئے گئے پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے قطر کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی اس صریح خلاف ورزی کی شدید مذمت کی ہے۔ میں نے امیر قطر کو یقین دلایا کہ پاکستان اس مشکل گھڑی میں قطر کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے۔

061a9917 1f9e 4f72 8d56 d017cac39dbe

061a9917 1f9e 4f72 8d56 d017cac39dbenews 1757612317 1617

یہ بھی پڑھیں:سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی اجلاس، 8 ارب روپے لاگت کے 3 منصوبے منظور





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *