Sun. Mar 22nd, 2026

ایران نے ایک بار پھر بیلسٹک میزائل داغ دیے اسرائیل بھر میں سائرن بج اٹھے

news 1749932617 3668



news 1749932617 3668

(ویب ڈیسک) ایران نے ایک دفعہ پھر اسرائیل کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ 

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر میزائلوں سے نیا حملہ کردیا ہے،رپورٹ کے مطابق ایران نے اسرائیلی شہروں کو 40 سے زائد بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  ایرانی فوج نے برطانوی بحریہ کے جہاز کو خلیج فارس میں داخلے سے روک دیا





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *