Tue. Mar 24th, 2026

انتہائی افسوسناک صبح ،ایرانی حملوں میں سوگوار خاندانوں کے غم میں شریک ہوں:اسرائیلی صدر

news 1749971029 1952



news 1749971029 1952

( 24 نیوز )ایران کے تازہ حملوں کے بعد اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے کہا کہ یہ ایک انتہائی افسوسناک اور مشکل صبح ہے۔

اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ ایرانی حملوں میں یہودی اور عرب، اسرائیلی شہری اور نئے آنے والے تارکینِ وطن، بچوں، خواتین، بزرگوں اور مردوں سمیت متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔

 یہ بھی پڑھیں:سکیورٹی فورسز کی ایک اور بڑی کامیابی۔۔۔

اسحاق ہرزوگ نے مزید کہا میں سوگوار خاندانوں کے غم میں شریک ہوں اور اس المناک نقصان پر افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی اور لاپتہ افراد کے ملنے کے لیے دعا گو ہوں۔ ہم مل کر سوگ منائیں گے اور مل کر اس پر قابو پائیں گے۔





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *