Thu. Mar 12th, 2026

انڈونیشیا میں نماز جمعہ کے دوران خوفناک دھماکہ، 54 نمازی زخمی – Siasat Daily

P 4 a3 2


جکارتہ۔ 7 نومبر (ایجنسیز) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں نمازِ جمعہ کے دوران مسجد میں ہوئے دھماکہ سے کم از کم 54 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ ایک تعلیمی ادارے کی مسجد میں اس وقت ہوا جب نمازِ جمعہ ادا کی جا رہی تھی۔ زخمیوں میں متعدد اساتذہ اور طلبہ بھی شامل ہیں، جنہیں فوری طور پر قریبی ہاسپٹلس میں منتقل کر دیا گیا۔پولیس اور امدادی اداروں نے علاقہ کو گھیرے میں لیکر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ جائے وقوعہ سے ایک بندوق اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں، جس کے باعث حکام کو شبہ ہے کہ یہ واقعہ دہشت گردی کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔
انڈونیشین حکام کا کہنا ہیکہ دھماکے کی نوعیت اور اس کے پس منظر کا تعین کرنے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔



Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *