Sat. Apr 4th, 2026

ایران کااسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ 39 میزائل داغ دیئے

news 1750427495 1528



news 1750427495 1528

(ویب ڈیسک ) ایران نے 24گھنٹوں کے دوران اسرائیل پر دوسرا بڑا حملہ کردیا، مزید 39 میزائل داغ دیئے، حیفہ اور مقبوضہ بیت المقدس میں میزائلوں نے اہداف کو نشانہ بنایا، دو افراد زخمی ہوگئی۔

عرب میڈیا کے مطابق ایران نے چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیل پر دوسرا بڑا حملہ کردیا، اسرائیل کے مختلف شہروں پر 39 میزائل داغ دیئے، حیفہ اور مقبوضۃ بیت المقدس میں میزائل گرنے کی تصدیق ہوگئی،غیر ملکی میڈیا کے مطابق حیفہ پر میزائل حملے میں 2 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

اس سے قبل ایران نے اسرائیل کے شہر بیر سبع پر میزائل حملہ کیا تھا  جس میں 18 صہیونی زخمی ہوئے تھے،صہیونی ٹیکنالوجی سینٹر سمیت متعدد عمارتیں تباہ ہوگئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں : فرانسیسی وزیر اعظم ائیر شو کے دورے پر رافیل طیارے میں پھنس گئے، ویڈیو وائرل





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *