
(سعید احمد )چینی ائیرلائن چائینہ سدرن نے لاہور کے لیے روزانہ پرواز آپریٹ کرنے کا اعلان کردیا۔
چائینہ سدرن ائیر گوانگ زو سے لاہورکیلئے ہفتہ وار سات پروازیں آپریٹ کرے گی،یکم جنوری 2026 سے روزانہ ایک پرواز آپریٹ کی جائے گئی جس کے لئے چائنہ سدرن ائیربس اے330 ساختہ طیارے استعمال کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں:نادرا کی جانب سے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز
اس سے قبل چائینہ سدرن ہفتہ وار پانچ پروازیں آپریٹ کر رہی تھی جس کے لئے بوئنگ787 طیارہ استعمال کرکیاجارہاتھا۔
