Sat. Apr 18th, 2026

 آبنائے ہرمز  دوبارہ بند!ابتک کی بڑی خبر سامنے آ گئی

news 1776503657 1940



news 1776503657 1940

(24نیوز)ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی فوج کاکہنا ہے کہ امریکی ناکہ بندی تک ہرمز کو دوبارہ بند کیاگیاہے۔

 یہ بھی پڑھیں:غیرملکی آٹوموبائل کمپنی کا 30 سے 40 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
 ترجمان خاتم الانبیا سینٹرل کمانڈکے مطابق آبنائے ہرمز سخت ایرانی کنٹرول میں ہے۔ 





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *