
(24نیوز)اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ میں حالیہ بمباری سے فلسطینیوں کی اموات کی تعداد 49تک پہنچ گئی ہے ، ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیر ران دیمیررواں ہفتے واشنگٹن روانہ ہوں گے جہاں فلسطین کے ساتھ جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کیے جائیں گے .
ذرائع کے مطابق اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد قوی امکان ہے کہ اسرائیل اور غزہ میں بھی جنگ بندی کا قیام عمل میں آئے.
واضح رہے کہ اسرائیل کے خلاف جنگ کے دوران ایران کی جانب سے غزہ کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں :اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو تحلیل کرنے کی ہدایت کردی
