اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں سلنڈر دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد کے شدید زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔
رپورٹ کے مطابق واقعہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے ٹمہ میں پیش آیا، اسلام آباد پولیس موقع پر روانہ ہو گئی ہے۔