Tue. Apr 21st, 2026

برطانیہ کے 81 سالہ ٹک ٹاکر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

news 1776712897 9519



news 1776712897 9519

(24 نیوز)برطانیہ کے علاقے سنیٹشہم، نارفوک سے تعلق رکھنے والے 81 سالہ آئیان اسمتھ نے سوشل میڈیا پر اپنی مثبت ویڈیوز کے ذریعے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کر لی۔

آئیان اسمتھ نے ابتدا میں اپنی خود تحریر کردہ ناول کی تشہیر کے لیے ویڈیوز بنانا شروع کیں لیکن اب وہ روزانہ 2 ویڈیوز اپنے 15 لاکھ سے زائد فالوورز کے لیے پوسٹ کرتے ہیں جن کا موضوع حوصلہ افزائی اور مثبت سوچ ہوتا ہے۔

ان کے مطابق سوشل میڈیا کا آغاز ان کی اہلیہ کی ایک بات سے ہوا جب انہوں نے کہا کہ وہ کبھی 100 فالوورز بھی حاصل نہیں کر سکیں گے، اس پر انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ میں نے سوچا کہ میں دکھاؤں گا کہ میں کر سکتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں :امریکا پر اعتماد نہیں ،دوسرے دور کے مذاکرات کیلئےپاکستان نہیں جائیں گے:ایران





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *