سوئٹزرلینڈ کا ایران میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان

uttu
1 Min Read



news 1750448392 8766

(24 )ایران اور اسرائیل کی جنگ کے باعث سوئٹزرلینڈ نے ایران میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ 

اس حوالے سے سوئس وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ بڑھتی ہوئی فوجی کارروائیوں اور غیر مستحکم صورتحال کے پیش نظر تہران میں اپنا سفارتخانہ عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سوئس وزارت خارجہ کے مطابق سفارتخانے کا عملہ واپس آچکا ہے، حالات نارمل ہونے پر عملہ دوبارہ تہران آجائے گا۔

یہ بھی پڑھیں :اسرائیل, ایران تنازع کی وجہ سے دنیا بحران کا شکار ہے: انتونیو گوتریس





Source link

Share This Article
Leave a Comment