(24نیوز)فیلڈ مارشل عاصم منیر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات ہو گی،امریکی صدر فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں گے،فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی کابینہ ارکان سے بھی ملاقات ہو گی۔
فیلڈ مارشل کا تاریخی دورہ عالمی سطح پر عسکری قیادت کی پہچان کی عکاسی ہے۔