Fri. Apr 17th, 2026

ہم نے امریکہ کی طاقت کو بحال کیا: ٹرمپ – Siasat Daily

hum ne america ki taqat ko


واشنگٹن ۔ 5 جولائی (ایجنسیز) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی فضائیہ نیچند روز قبل کامیاب آپریشن کیا، امریکی اسٹاک مارکیٹ آج بلندترین سطح پر ہے۔ امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں فوجی خاندانوں کے ساتھ تفریح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نیامریکہ کی طاقت کو بحال کیا۔ اب ہمارے بارڈرز پہلے سے زیادہ محفوظ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی عوام نیہمیں تاریخی مینڈیٹ دیا، پچھلے دور میں ملٹری کو مضبوط کیا، اب مزید جدید کررہے ہیں۔ ڈونالڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی اسٹاک مارکیٹ آج بلند ترین سطح پر ہے۔ صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پاس ہونے پر خراج تحسین پیش کیا۔



Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *