Thu. Jul 31st, 2025

سعودی عرب میں دنیا کی بلند ترین درجہ حرارت کی سطح ریکارڈ

news 1751375789 7352



news 1751375789 7352

(24 ںیوز )سعودی عرب نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دنیا کی بلند ترین درجہ حرارت کی سطح ریکارڈ کی گئی  ہے۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے کہا ہے کہ ’یہ پیمائشیں عالمی موسمیاتی معیارات کے مطابق سائے میں کی گئی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ’دمام کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں 49.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی ہے جو آج کے دن دنیا کا گرم ترین مقام ہے‘۔

انہوں نے کہا ہے کہ ’کویت کا بین الاقوامی ایئرپورٹ 49 ڈگری کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا جبکہ الاحساء نے 48.1 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :کنسرٹ میں اسرائیلی فوج کیخلاف نعرے لگوانے پرگلوکار ‘باب ویلان’ کا ویزہ منسوخ





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *