Sat. Apr 25th, 2026

اسلام آباد میں مذاکرات کےلئے کون کون آ رہا ہے؟ وائٹ ہاؤس نے تصدیق کر دی

news 1777052552 3190



news 1777052552 3190

(ویب ڈیسک) واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس نے تصدیق کر دی ہے کہ اسلام آباد میں ایرانی وفد کے ساتھ مذاکرات کے لئے قومی سلامتی کے مشیر سٹیوو وٹکوف اور ان کے ساتھ صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کوشنر آ رہے ہیں۔ نائب صدر جے ڈی وینس فی الحال اسلام آباد نہیں آ رہے۔

وائٹ ہاوس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے میڈی کے نمائندوں کے سوالات کے جواب مین بتایا کہ  قومی سلامتی کے مشیرسٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر ہفتے کی صبح ایران مذاکرات کے لئے کیلئے پاکستان روانہ ہوں گے۔

کیرولین لیویٹ نے بتایا کہ ایران نے خود رابطہ کیا ہے اور ملاقات کی درخواست کی ہے۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے بتایا کہ نائب صدر جے ڈی وینس امریکہ میں رہ کر صورتحال پر نظر رکھیں گے۔
ضرورت پڑنے پر سب کو پاکستان روانگی کیلئے سٹینڈ بائی رکھاجائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  پی ایس ایل 11؛اسلام آباد یونائٹڈ نے حیدر آباد کو ساڑھے چھ اوورز میں آؤٹ کلاس کر دیا، ٹاپ فور میں چھلانگ





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *