Tue. Apr 28th, 2026

امریکی فوج نے بحیرہ عرب میں ایک اور مشکوک جہاز روک لیا

news 1777402486 9550



news 1777402486 9550

(24  نیوز )امریکی فوج نے بحیرہ عرب میں ایک اور مشکوک جہاز روک لیا ہے ، سوشل میڈیا پر جاری بیان کے مطابق سینٹ کام کا کہنا ہے کہ منگل کے روز بحیرہ عرب میں امریکی میرینز نے ’’ایم وی بلیو سٹار تھری‘‘ نامی ایک تجارتی جہاز کو روکا ہے۔

 اس جہاز پر شبہ تھا کہ وہ امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایران کی جانب جانے کی کوشش کر رہا تھا ، سینٹ کام نے بتایا کہ تلاشی لینے اور یہ تصدیق ہونے کے بعد کہ جہاز کسی ایرانی بندرگاہ کی جانب نہیں جا رہا ، اسے چھوڑ دیا گیا ہے ۔ 

یہ بھی پڑھیں :نواز شریف کی طرح کسی لیڈر نے فنکاروں کو سپورٹ نہیں کیا: وسیم عباس





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *