Thu. Mar 5th, 2026

امریکی کارگو طیارہ حادثے میں اموات کی تعداد 11 ہو گئی

news 1762367580 6498



news 1762367580 6498

(ویب ڈیسک)امریکی کارگو طیارہ کے حادثے میں اموات کی تعداد 11 ہوگئی ہے جبکہ 7 کے قریب افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں ۔ 

 امریکی میڈیا کے مطابق کارگو طیارہ لوئی ول ایئرپورٹ سے اُڑان بھرنے کے بعد گر کر تباہ ہوا، حادثے کے بعد متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی گرنے والا طیارہ امریکی  شہر  ‘ہونولولو’   کے ڈینیئل کےانوئے انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی جانب جارہا تھا۔

  لوئی ول کے میئر کے مطابق حادثے کے وقت کارگو طیارے میں 2 لاکھ 80 ہزار گیلن ایندھن موجود تھا,  سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طیارہ گرنے کے بعد بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی،  دور دور تک دھواں اٹھتا دیکھا گیا۔

یہ بھی پڑھیں :اے آئی گاڈ فادر کی اس نئی ٹیکنالوجی کے بارے میں چونکا دینے والی پیشگوئی





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *