Thu. Apr 2nd, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے ٹرمپ سے اہم ملاقات کریں گے

news 1750266253 4433



news 1750266253 4433

(24نیوز)فیلڈ مارشل عاصم منیر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے۔

 فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات ہو گی،امریکی صدر فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں گے،فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی کابینہ ارکان سے بھی ملاقات ہو گی۔

فیلڈ مارشل کا تاریخی دورہ عالمی سطح پر عسکری قیادت کی پہچان کی عکاسی ہے۔





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *