ایران آج رات مزید میزائل حملوں کی تیاری کر رہا ہے؛اسرائیلی فوج کا دعویٰ

uttu
1 Min Read



news 1749937155 6281

(ویب ڈیسک)  اسرائیلی فوجی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران آج رات اسرائیل کے خلاف مزید میزائل حملوں کی تیاری کر رہا ہے۔

 اسرائیلی آرمی ریڈیو نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایران کی فوجی انٹیلی جنس نے اسرائیلی فضائیہ کی حالیہ کارروائیوں کے بعد جوابی حملوں کے لیے میزائلوں کی تیاری مکمل کر لی ہے۔

اسرائیلی فوج کے مطابق ایران کی جانب سے آج رات کی جوابی کارروائی گزشتہ جمعہ کے حملوں سے “20 گنا زیادہ طاقتور” ہو سکتی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں : ایران نے دیزفل میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا 





Source link

Share This Article
Leave a Comment