Fri. Apr 17th, 2026

ایران کا ناہید 2 سیٹلائٹ راکٹ کا تجربہ کامیابی سے مدار میں داخل  

news 1753466292 2953



news 1753466292 2953

(24نیوز)ایران نے ناہید 2 نامی سیٹلائٹ راکٹ کا تجربہ کیا ہے۔

 ایرانی میڈیا کے مطابق ناہید ٹو سیٹلائٹ تقریباً 500 کلومیٹر کی بلندی پر مدار میں کامیابی کے ساتھ داخل ہوا۔سیٹلائٹ کو روس کے سویوز راکٹ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا۔

ایران نے ناہید 2 ٹیلی کمیونیکیشن سیٹلائٹ ایرانی اسپیس ریسرچ سینٹر اور وزارت اطلاعات اور مواصلاتی ٹیکنالوجی نے مقامی کمپنیوں کے تعاون سے تیار کیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق تقریباً 110 کلوگرام کا یہ سیٹلائٹ ایران کی خلائی صنعت میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی ترقی کی جانب ایک اہم قدم ہے، ناہید 2 سیٹلائٹ کو پانچ سال تک مدار میں رہنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:این اے 175ضمنی الیکشن؛ جمشید دستی کی خالی نشست پرپی ٹی آئی امیدوار نے کس کو میدان میں اتار دیا؟جانیے





Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *