کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس کی سروس دوسرے روز بھی معطل ہے۔
ریلوے انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز ٹرین سروس ٹیکنیکل وجوہات کی بناء پر 2 روز کے لیے منسوخ کی گئی تھی۔
ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس کی سروس کل بحال ہونے کا امکان ہے۔
Source link
