Fri. Apr 24th, 2026

نامور فلمی اداکارعلی خان انتقال کرگئے

2714127 edhiambulance 1727552087



پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکارہ علی خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔

اطلاعات کے مطابق علی خان کو طبیعت کی خرابی کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ دو گھنٹے ایمرجنسی میں زیر علاج رہے۔

اداکار طبیعت ناساز ہونے کے باوجود داتا صاحب کے دربار حاضری کےلیے روانہ ہوئے۔ لیکن راستے میں ہی انھیں دل کا دورہ پڑا۔ اور وہ موٹر سائیکل سے گرگئے۔

انتقال کے بعد اداکار کے بھائی میت کو آبائی شہر گوجرانوالہ لے گئے، جہاں آج ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔

 



Source link

By uttu

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *